: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لندن،22مارچ(ایجنسی) لندن میں برطانوی پارلیمنٹ کے پاس فائرنگ کی خبر ہے. اس فائرنگ میں 10-12 لوگوں کے زخمی ہونے کا
خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے. پولیس نے مبینہ حملہ آور کو بھی گولی ماری ہے. اس نے ایک پولیس والے پر چاقو سے بھی حملہ کیا. اس کے بعد سیکورٹی کے لحاظ سے پارلیمنٹ کو فوری طور پر بند کر دیا گیا.